تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران میں فوجی مداخلت ان کی آخری اُمید ہے، مائیک پومپیو

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2026
mike pompeo
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کے سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ اور سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے ایران کی حکومت کی موجودہ صورت حال پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ملک میں موجودہ بحران کے دوران فوجی مداخلت ان کی آخری امید ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پومپیو نے کہا کہ ایران کے مختلف شہروں میں جاری احتجاجات حکومت کے لیے سنگین چیلنج ہیں، اور ایرانی حکومت کے 47 سال اور ٹرمپ کے 47ویں صدر ہونے کو انہوں نے ایک حیرت انگیز اتفاق قرار دیا۔ انہوں نے مظاہرین کے حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے ایرانی عوام اور ان کے ساتھ شامل موساد ایجنٹس کو نیا سال مبارک ہو۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایرانی مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کے اشارے دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایرانی حکومت مظاہرین پر گولیاں چلا کر انہیں ہلاک کرتی ہے تو امریکا مظاہرین کی حفاظت کے لیے آگے آئے گا۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا ہر ممکن اقدام کے لیے تیار ہے اور نشانہ بھی پہلے سے طے کر چکا ہے، تاکہ خطے میں عدم استحکام اور انسانی نقصان کو روکا جا سکے۔

aptopix iran protest

Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے

Next Post

بھارتی بورڈ کا بنگلادیش کے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنےکا حکم

Next Post
mustafizur rahman

بھارتی بورڈ کا بنگلادیش کے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنےکا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist