تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیصل واؤڈا کی پی ٹی آئی سےچھٹی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2022
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ باقاعدہ طور پر نوٹس جاری کرتے ہوئے عمران خان نے فیصل واؤڈ کو کہا ہے کہ آپ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا اور  جواب کے لیے طے شدہ مدت ختم ہونے پرآپ کو پارٹی سے نکال جارہا ہے۔ یاد رہے کہ 26 اکتوبر کو تحریک انصاف کے سینئررہنما فیصل واؤڈا کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا اور یہ نوٹس فیصل واؤڈا کی اُس پریس کانفرنس کے حوالے سے تھا جس میں انہوں نے عمران خان کی لانگ مارچ کو خونی قرار دیا تھا جبکہ صحافی ارشد شریف کے قتل پر کئی سوال اٹھائے تھے۔

Image

Tags: فیصل واوڈا
Previous Post

بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل

Next Post

19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی

Next Post
19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی

19 سال بعد پاکستانی قیدی کی گوانتاناموبے جیل سے رہائی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist