تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جیل تو چھوٹی چیز ہے جان بھی دے سکتا ہوں، عمران خان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2022
جیل تو چھوٹی چیز ہے جان بھی دے سکتا ہوں، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter
پیر مہرعلی شاہ بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں طالب علموں سے  خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد لانگ مارچ کی کال دینے والے ہیں جس میں وہ خود آگے ہوں۔ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے جیل تو کیا جان بھی دینی پڑے تو اس کے لیے وہ تیارہیں۔ عمران خان کے مطابق ہر دن ان کے خلاف نئی ایف آئی آر درج ہوتی ہے۔ روز وہ عدالت جا کر ضمانت کراتے ہیں۔ ناانصافی کے خلاف آواز اونچی کرنا بھی جہادہے۔  عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اُنہوں نے کرکٹ سے سیاست تک کے سفر کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا۔ انسان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خوف ہے۔ بزدل انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔ لیڈر آزاد ہوتے ہیں۔ حقیقی آذادی کے لیے ہر ایک کو نکلنا ہوگا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ارسطو نے کہا تھا کہ معاشرے میں ناانصافی ہو تو سبھی اس کے خلاف کھڑے ہوں۔
بشکریہ پی ٹی آئی فیس بک
Tags: عمران خان
Previous Post

رضوان اور بابر کی نصف سنچریاں، پاکستان فائنل میں

Next Post

نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

Next Post
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist