تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2022
عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیش کش
Share on FacebookShare on Twitter

خاتون جج زیبا چوہدری کو جلسے میں دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں آج تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کی جانے والی تھی۔ سماعت کے آغاز پر ہی عمران خان روسٹرم پر آئے اور جج صاحبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کلمات پر معافی مانگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کوئی لائن کراس کی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔ ان کے مطابق انہوں نے کبھی عدلیہ کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی۔ یقین دلاتے ہیں کہ مستقبل میں بھی کوئی ایسا عمل نہیں کریں گے۔

عمران خان کے مطابق وہ ذاتی  حیثیت میں خاتون جج سے معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ وہ چارج فریم نہیں کر رہے، عمران خان کا  بیان ریکارڈ کرتے ہیں، فردِ جرم عائد نہیں کرتے، عمران خان  نے اپنے بیان کی سنگینی کو سمجھا، اس کو سراہتے ہیں۔ عدالت نے عمران خان کو حکم دیا کہ وہ تحریری حلف نامہ جمع کرائیں۔ چیف جسٹس  نے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹتحریک انصافعمران خان
Previous Post

ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، انجلینا جولی

Next Post

فیروز خان کے تشدد کے خلاف شریک سفر اٹھ کھڑی ہوئیں

Next Post
فیروز خان کے تشدد کے خلاف شریک سفر اٹھ کھڑی ہوئیں

فیروز خان کے تشدد کے خلاف شریک سفر اٹھ کھڑی ہوئیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist