تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر عارف علوی عمران ملاقات کا ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2022
صدر عارف علوی عمران ملاقات کا ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا

Pic16-062 KARACHI: Sep 16 – Prime Minister Imran Khan in a meeting with President Dr. Arif Alvi. ONLINE PHOTO

Share on FacebookShare on Twitter

صدر عارف علوی تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے اسلام آباد سے لاہور اُن کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچے۔ دونوں کے درمیان پون گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔ جس میں آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر عارف علوی نے عمران خان کو وزیراعظم کی جانب سے بھیجوائی گئی سمری پر بریفنگ دی۔ عمران خان کی ہدایت تھی  کہ آئین اور قانون کے مطابق جو بنتا ہے اس کے مطابق سمری دیکھی جائے۔ دوسری جانب ملاقات ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ صدر اور عمران خان کی ملاقات میں جو امور زیر بحث آئے، ان کے متعلق آج شام ساڑھے 6 بجے ایوان صدر سے ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا۔ فواد چوہدری کے مطابق صدر عارف علوی آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ

Next Post

ہیلی کاپٹراترنے کی اجازت نہیں ملی

Next Post
توشہ خانہ کیس : الیکشن کمیشن کے اطراف کڑے پہرے

ہیلی کاپٹراترنے کی اجازت نہیں ملی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist