تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمان مزاری کی گرفتاری سے پہلے عدالت کو آگاہ کرنا ضروری

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2023
ایمان مزاری کی گرفتاری سے پہلے عدالت کو آگاہ کرنا ضروری
Share on FacebookShare on Twitter

انسانی حقوق کی رہنما ایمان مزاری کی گرفتاری اور پھر رہائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت کسی بھی خفیہ ایف آئی آر میں ایمان مزاری کی گرفتاری سے پہلے  عدالت کو آگاہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو بتایا کہ صوبوں کو گزشتہ سماعت کے بعد لکھ دیا تھا، مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے صوبوں کو فیکس اور واٹس ایپ بھی کردیا، پٹیشنر ایمان مزاری کو بھی  ایسے بیانات نہیں دینے چاہیے۔ جس کے جواب میں اسلام ہائی کورٹ کا موقف تھا کہ کیس نمٹا رہے ہیں، کوئی ایف آئی آر ہو تو عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ یاد رہے کہ ایمان مزاری کو اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا جاچکا ہے جن کی رہائی کا حکم اسلام آبادہائی کورٹ نے گزشتہ دنوں دیا تھا۔

Previous Post

13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ

Next Post

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز

Next Post
ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کےباقی میچ پاکستان میں کرانے کی تجویز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist