تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وی پی این پر پابندی؛ سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری مبشر قیوم کی وی پی این کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت کے وی پی این پر پابندی کے فیصلے کا براہ راست متاثرہ شہری ہوں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔ وزارت داخلہ کا 15نومبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے اور نوٹیفکیشن کو بنیادی حقوقِ کی خلاف ورزی قرار دیا جائے۔ عدالت نے پی ٹی اے اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم

Next Post

پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوں

Next Post
پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوں

پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist