تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2023
سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند اور کٹر مسلم دشمن وزیراعلیٰ ادیتیہ ناتھ مسلمانوں پر زمین تنگ کرتے جارہے ہیں۔ 16 ویں صدی میں تعمیر ہونے والی تاریخی مسجد کو یہ کہہ کر شہید کردیا گیا کہ سڑک کو کشادہ کرنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلڈوزر کی مدد سے تاریخی مسجد کو کیسے شہید کیا جارہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ مسلمانوں کو پہلے ہی بتادیا گیا تھا کہ مسجد کو شہید کردیا جائے گا جس پر انہوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت میں اس مقدمے کی سماعت 2 دن بعد ہونی تھی لیکن ریاستی حکام اس قدر بے صبرے اور بے چین تھے کہ انہوں نے سماعت سے پہلے ہی مسجد کو شہید کردیا۔

A historical mosque is being bulldozed in UP, India, to widen the road! pic.twitter.com/IsUWunoIJy

— Ashok Swain (@ashoswai) January 15, 2023

Previous Post

الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

Next Post

شام تک تمام نتائج آجائیں گے

Next Post
شام تک تمام نتائج آجائیں گے

شام تک تمام نتائج آجائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist