تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہوٹنگ پر بھارتی شائقین کو حارث رؤف کا کرارہ جواب

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2025
ہوٹنگ پر بھارتی شائقین کو حارث رؤف کا کرارہ جواب
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے زیر تو کر لیا، لیکن میدانِ جنگ میں اصل توجہ کا مرکز پاکستانی پیسر حارث رؤف رہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ میں بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر عبور کر لیا۔ مگر اس دوران حارث رؤف نہ صرف بھارتی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹے بلکہ تماشائیوں کو بھی اپنے جاندار جوابوں سے خاموش کراتے رہے۔ جب بھارتی شائقین نے انہیں "کوہلی کوہلی” کے نعرے لگا کر مشتعل کرنے کی کوشش کی تو حارث رؤف نے بھی کمال ہوشیاری دکھائی۔ ہاتھوں کے اشاروں سے انہوں نے گویا چھ بھارتی طیاروں کے زمین بوس ہونے کی یاد تازہ کر دی۔

Haris Rauf showing the Indians how Thier Planes were shot down😭 pic.twitter.com/xiKg8OILPI

— SheR•ALI (@Sher__Ali) September 21, 2025

یہ منظر دیکھنے والوں کے دلوں میں نقش ہو گیا اور سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ ’ایکس‘ پر مداحوں نے حارث رؤف کے اس انداز کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک صارف نے لکھا: "حارث رافیل طیاروں کے گرنے کی عکاسی کر رہے ہیں”، جبکہ دوسرے نے طنزیہ تبصرہ کیا: "0-6… بہترین اشارہ!”۔

6-0 Is the Best , That’s it.#INDvPAK #PAKvIND #AsiaCup2025 pic.twitter.com/2MHZfxgR1p

— Waqas Khan 🇺🇸 (@WWakas) September 21, 2025

شیر علی نامی صارف نے مزید لکھا: "یہ ہے اصل حارث، بھارتیوں کو یاد دلا رہے ہیں کہ ان کے جہاز کس طرح گرے تھے۔” یوں شکست کے باوجود اس میچ کی اصل کہانی اس پاکستانی شیر کے گرد گھومتی رہی جس نے اپنے عمل اور انداز سے ثابت کیا کہ کچھ کردار ہار کر بھی جیت جاتے ہیں۔

Haris Rauf mimicking Rafale ✈️ pic.twitter.com/iaoG6GXDoo

— Waseem Khan Lodhi x BA⁵⁶🏏 (@iAmKhanLodhi) September 21, 2025

Previous Post

کپل شرما مشکل میں: بابو راؤ کے کردار پر 25 کروڑ کا لیگل نوٹس

Next Post

اسد قیصر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

Next Post
رات کی تاریکی میں کوئی قانون سازی نہیں ہوتی

اسد قیصر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist