تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہانیہ عامر ، دنیا کی 6ویں خوبصورت ترین اداکارہ کا عالمی اعزاز پاکستان کے نام

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2025
بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ کا ٹریلر ریلیز، ہانیہ عامر کی موجودگی
Share on FacebookShare on Twitter

اپنی دلکش اداکاری اور معصومانہ مگر پُراثر انداز سے مداحوں کے دل جیتنے والی ہانیہ عامر نے ایک اور عالمی کامیابی حاصل کر لی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پلیٹ فارم انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (IMDb) نے انہیں سال 2025-2026 کی دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ ہانیہ عامر اس فہرست میں شامل ہونے والی واحد پاکستانی اداکارہ ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں وہ چھٹے نمبر پر موجود ہیں، اور انہوں نے حسن و جمال میں ہولی وڈ کی مشہور شخصیات امبر ہرڈ اور ایما واٹسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

IMDb کی جاری کردہ فہرست میں:

  • 10ویں نمبر پر ترک اداکارہ و ماڈل ہاندے آرچل

  • 9ویں پر ہولی وڈ اداکارہ امبر ہرڈ

  • 8ویں پر اداکارہ و پروڈیوسر ایما واٹسن

  • 7ویں پر کیوبن نژاد اسپینش اداکارہ آنا دی آرمس

  • 5ویں پر بولی وڈ کی واحد نمائندہ کرتی سنن

  • 4ویں پر جنوبی کوریا کی اسٹار نینسی مکڈونی

  • 3ویں پر چین کی حسینہ دلرابا دلمورت

  • 2ویں پر امریکی اداکارہ شیلنی وڈلے

  • اور پہلے نمبر پر آسٹریلیا کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مارگوٹ روبی شامل ہیں۔

ہانیہ عامر کی اس کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستانی فنکار نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی شخصیت اور حسن کے بل بوتے پر بھی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں۔

Previous Post

ٹرمپ نے نوبل انعام کیلئے ناروے کے وزیر خزانہ کو فون کیا، اخبار کا دعویٰ

Next Post

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا اعزاز، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

Next Post
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا اعزاز، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ کا اعزاز، 6 عالمی تعلیمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist