تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

11 یونین میں الیکشن کراؤ

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2023
بلدیاتی الیکشن ملتوی کے فیصلے کو  چینلج کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں جماعت اسلامی نے 11  یونین کونسلز میں  بلدیاتی انتخاب  نہ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ درخواست بھی دائر کردی گئی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیے تھے لیکن ایک عرصہ بیتا ابھی تک وہاں الیکشن کا انعقاد نہیں ہوا۔ الیکشن میں تاخیر کو غیرقانونی اور شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کی کوشش ہے۔ دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن گھن گرج کے ساتھ پیپلز پارٹی پر برسے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے، بلاول صاحب اور سعید غنی صاحب جیالے میئر کا خواب پورا نہیں ہوگا۔  پیپلز پارٹی  جمہوریت کے نام پر بدنامی کا نشان بن رہی ہے۔

Tags: جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان
Previous Post

عورت مارچ کے لیے جگہ کا تعین کا حکم

Next Post

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی منانے پر تشدد کا واقعہ

Next Post
پنجاب یونیورسٹی میں ہولی منانے پر تشدد کا واقعہ

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی منانے پر تشدد کا واقعہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist