تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2023
ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیاگیاہے۔ گرانٹ بریڈبرن  نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں بطور کنسلٹنٹ کام کیا تھا اور یہ سیریز پاکستان نے چار ایک سے جیتی تھی۔ گرانٹ اس سے پہلے  2018 سے 2020 تک پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔ گرانٹ بریڈبرن کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے اور وہ اسکاٹ لینڈ کے ہیڈ کوچ بھی رہے ہیں۔ اس نئی ذمے داری پر گرانٹ بریڈبرن کا کہنا ہے کہ پاکستانی جیسی باصلاحیت ٹیم کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہے۔ گرانٹ بریڈبرن کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم رہی جس سے کھلاڑیوں کو رول کلچر اور جیت کے برانڈ کو سمجھنے میں مدد ملی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: گرانٹ بریڈبرن
Previous Post

جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

Next Post

القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

Next Post
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist