تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2025
خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری
Share on FacebookShare on Twitter

انگلینڈ کے کاؤنٹی آکسفورڈ شائر کے بلینہیم پیلس سے چوروں نے خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری کر لیا۔ جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں ایک ارب 70 کروڑ روپے بنتی ہے۔ چوروں نے 98 کلو گرام وزنی سونے کا ٹوائلٹ 5 منٹ کے اندر اندر چوری کیا۔ چوری کے الزام میں 3 ملزموں کو عدالت میں پیش کیا گیا جنہوں نے جرم ماننے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوائلٹ کو 2019 میں ایک نمائش کے دوران چرایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ہتھوڑوں سے محل کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور ٹوائلٹ چرا کا ساتھ لے گئے۔ یہ ٹوائلٹ، جو اطالوی آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان کا ایک فن پارہ تھا، بلین ہیم پیلس میں نمائش کے دوران مکمل طور پر فعال تھا۔ یہ وہی محل ہے جہاں سر ونسٹن چرچل کی پیدائش ہوئی تھی۔

18 قیراط خالص سونے سے بنا یہ ٹوائلٹ، جس کا نام "امریکہ” تھا، تقریباً 98 کلو وزنی تھا اور اسے 6 ملین ڈالر (4.75 ملین پاؤنڈ) کی رقم پر انشورنس کیا گیا تھا۔

چوری کے وقت اس میں موجود سونے کی قیمت تقریباً 2.8 ملین پاؤنڈ تھی۔ وکیل استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ  یہ چوری نہایت محتاط منصوبہ بندی کے تحت کی گئی اور انتہائی تیزی سے مکمل کی گئی۔ چور، جن کی تعداد پانچ بتائی جاتی ہے، صبح 5 بجے سے کچھ پہلے بلین ہیم پیلس میں دو چوری شدہ گاڑیوں – ایک ازوزو ٹرک اور وی ڈبلیو گولف میں پہنچے۔ چوروں نے بند لکڑی کے دروازوں کو توڑ کر پیلس میں داخلہ کیا، میدان عبور کر کے مرکزی دروازے تک پہنچے، اور کھڑکی کے ذریعے اندر داخل ہوئے۔ انہیں پہلے سے معلوم تھا کہ ٹوائلٹ کہاں موجود ہے۔ انہوں نے بیت الخلا کے دروازے کو توڑا، ٹوائلٹ کو نکالا، جس کے نتیجے میں پانی کے پائپ ٹوٹ گئے اور پانی بہنا شروع ہو گیا، اور پھر فرار ہو گئے۔  یہ تمام کارروائی صرف پانچ منٹ میں مکمل کی گئی۔

Previous Post

سانحۂ بلدیہ فیکٹری مقدمہ ، عدالت کا بڑا حکم

Next Post

5 بڑے کھلاڑی فوری طور پر باہر کیے جائیں , وسیم اکرم

Next Post
بابراعظم کو کہا تھا کہ بالرز یارکرز کیوں نہیں کرارہے؟ وسیم اکرم

5 بڑے کھلاڑی فوری طور پر باہر کیے جائیں , وسیم اکرم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist