تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بہت ہوگیا، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے

by ویب ڈیسک
دسمبر 11, 2024
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بہت ہوگیا ہے، 9 مئی کے معاملے پر اگر حکومت کمیشن نہیں بنانا چاہتی تو اسے حقیقت کی طرف دیکھنا چاہیے، حکومت اس دھول کو بٹھائے اور آگے کی طرف بڑھے۔مطالبہ ہے کہ جو 9 مئی کے ذمہ داران ہیں، ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ بیرسٹر گوہر خان نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی احتجاج کے لیے جو لوگ اسلام آباد آئے وہ پرامن لوگ تھے،  ان میں کسی کے پاس اسلحہ نہیں  تھا،  تمام ویڈیوز دیکھ لیں، ثابت ہوجائے گا کہ ان کے پاس وہ بندوقیں نہیں تھیں جن سے وہاں فائرنگ کی گئی۔

اگر گولی چلی ہے تو پھر ذمہ داران کا تعین تو ہونا چاہیے، حکومت کو احساس نہیں کہ یہ لاوا روز کتنا بڑھتا جارہا ہے، ظلم آخرکار ایک روز مٹ ہی جانا ہے۔ ہمیں انصاف دیا جائے، ہم اس ایوان سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔

Previous Post

حکومت کا جی ڈی پی گروتھ بڑھانے کیلیے ’’اڑان پاکستان‘‘ منصوبہ

Next Post

جناح ہاؤس حملہ کیس، خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ قرار

Next Post
جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس، خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ قرار

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist