تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ  آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں واضح کردیا ہے کہ  پاکستان میں دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث ہیں ۔ افغان انتظامیہ سے امید  رکھتے ہیں  کہ وہ ان دہشت گرد گروہوں و افراد کے خلاف کارروائی کریں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے۔ ہم افغانستان کے بے بنیاد الزامات کو رد کرتے ہیں ۔ بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں ۔ جب پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تفصیلی انٹیلی جنس ڈیٹا موصول ہو گا  تو اس معاملے کو افغانستان کے ساتھ اٹھائیں گے۔

ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق امریکا کی ’’یو ایس سی آئی آر ایف‘‘ کی حالیہ رپورٹ پاکستان کے زمینی حقائق سے چشم پوشی ہے۔ یہ طریقہ کار مزید بہتر ہو سکتا ہے، اگر اس میں دہرے معیارات نہ رکھے جائیں۔

Previous Post

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر

Next Post

پشاور میں ” ارتھ ڈے ” پر ماحولیاتی آگاہی کی تقریب

Next Post
پشاور میں ” ارتھ ڈے ” پر ماحولیاتی آگاہی کی تقریب

پشاور میں " ارتھ ڈے " پر ماحولیاتی آگاہی کی تقریب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist