تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی وزیر دفاع کا بیان اشتعال انگیزی ہے، پاکستان

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک انٹرویو میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ  اگر کسی بھی پڑوسی ملک سے کوئی دہشت گرد بھارت میں خلل ڈالنے یا یہاں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی کوشش کرے گا تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، اگر وہ بھاگ کر پاکستان جائے گا تو پاکستان میں گھس کر ماریں گے۔ انتہا پسند بھارتی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ مودی نے واضح کردیا ہے کہ یہ پالیسی بالکل درست ہے اور بھارت میں ایسا کرنے کی صلاحیت ہے۔

پاکستان نے راج ناتھ کے اس بیان کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف خودمختاری کےدفاع کے لیے پر عزم ہیں۔ بھارت میں حکمران نظام نفرت انگیز تقریر کا استعمال کرکے انتہائی قوم پرست جذبات کو ابھارتے ہیں اور وہ یہ سب کچھ الیکشن  کے دوران ووٹ حاصل کرنے کے لیے کر رہے ہیں، اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویے علاقائی امن کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

بھارت کا بیرون ممالک قتل کا معاملہ اب عالمی مسئلہ بن چکا ہے، پاکستان

Next Post

داسو حملے پر وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی بنادی

Next Post
پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کررہی ہے، عطا تارڑ

داسو حملے پر وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی بنادی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist