تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کا آغاز

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2022
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت پاکستان کے زیراہتمام کہ ” ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ ” عام لوگوں کو عالمی، وفاقی اور صوبائی سطح  پر سیلاب زدگان کو ملنے والی  مالی امداد اور امدادی سامان کے بارے میں براہ راست معلومات فراہم کرے گا۔ اس عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عوام اور ذرائع ابلاغ کو ہر لمحے باخبر رکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ہی اس ” ’ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ‘ کا باقاعدہ آغاز آج سے کیا جارہا ہے۔ جس کی نگرانی خود شہباز شریف کریں گے۔ سیلاب زدگان کے لیے ملنے والی مالی امداد کا آڈٹ اے جی پی آر اور شفافیت کے لیے دنیا کی معروف آڈٹ فرم سے کرایا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے عالمی برادری سے وعدہ کیا ہے متاثرین سیلاب کو امداد بروقت اور ان کی ضرورت کے مطابق ہی ادا کی جائے گی۔

Tags: سیلابمتاثرین سیلاب
Previous Post

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

Next Post

عمران خان کی جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں ‘ توسیع’ کی تجویز

Next Post
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ

عمران خان کی جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں ‘ توسیع’ کی تجویز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist