تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیفا نے پھر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2025
فیفا نے پھر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
Share on FacebookShare on Twitter

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی طرف  سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کیا جارہا ہے  کیونکہ وہ اپنے آئین پر نظر ثانی کرنے میں ناکام رہا ہے جس سے حقیقی معنوں میں منصفانہ اور جمہوری انتخابات کو یقینی بنایا جا سکے گا اور اس طرح پی ایف ایف کو معمول پر لانے کے جاری عمل کے حصے کے طور پر فیفا کی ذمہ داریوں کو پورا کیا جا سکے گا۔یہ معطلی صرف اسی صورت اٹھائی جائے گی جب پی ایف ایف کی کانگریس فیفا اور اے ایف سی کی طرف سے تجویز کردہ آئین کی منظوری دے گی۔ یاد رہے کہ  فیفا نے پی ایف ایف این سی کو انتخابات کرانے کے لیے 15 فروری تک کا وقت دیا تھا لیکن کانگریس کی جانب سے ترامیم کو رد کیے جانے پر یہ عمل روک دیا گیا تھا۔  مسترد کیے جانے کے بعد یہ عمل روک دیا گیا تھا۔۔ پی ایف ایف 2015 سے بحران اور تنازعات میں الجھا  ہوا ہے اور 2017 کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب پاکستان کو معطل کیا گیا ہے۔

Previous Post

بلاول بھٹو کی امریکی صدر کی دعائیہ ناشتہ تقریب میں شرکت

Next Post

پیکا ایکٹ میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا پیکا ایکٹ ترامیم چیلنج کرنے کا فیصلہ

پیکا ایکٹ میں ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist