تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2024
دانستہ طور پر پاکستان کا دیوالیہ کیا جارہا ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں ان کا یہی کہنا ہے کہ الیکشن میں انتخاب ہی نہ تو ایسے الیکشن کیا معنی رکھتے ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق اُنہیں گرفتار کیا گیا۔ کارکنوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور ان کی بھی گرفتاری ہوئی۔ مقصد صرف یہ تھا کہ وہ الیکشن سے دستبردار ہوجائیں۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ان کے کاغذات نامزدگی کو بلاجواز رد کیا گیا۔ بھائی کو نیب میں شریک ملزم بنادیا گیا۔  الیکشن کمیشن اپنے فرائض کی انجام دہی میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ اب اسی کو جواز بنا کر فواد چوہدری نے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور این اے 61 جہلم سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

Previous Post

آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان کا ایران کو جواب

Next Post

سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند

Next Post
سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند

سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist