تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2025
فخرزمان نظر انداز، دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

اوپننگ بلے باز فخر زمان چمپئین ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے ہیں، فخر زمان ٹیم کے ساتھ دبئی روانہ نہیں ہوں گے۔ فخر زمان کی جگہ امام الحق کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، پی سی بی کے مطابق فخر زمان کے متبادل کھلاڑی کی شمولیت آئی سی سی رولز کے مطابق کی جائے گی۔ فخر زمان بدھ کو نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کے دوران پہلے ہی اوور میں پٹھوں میں کھچاؤ کے باعث ان فٹ ہوگئے تھے۔ فخر زمان کو تکلیف کے باعث میدان سے باہر جانا پڑا تھا، کچھ دیر بعد وہ فیلڈنگ کے لیے واپس آئے تھے لیکن  تکلیف کے باعث وہ میدان سے باہر چلے گئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ دلچسپ پاک بھارت میچ کے لیے آج دبئی روانہ ہورہی ہے ، قومی اسکواڈ جمعہ کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا، پاک بھارت ٹیمیں 23 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی۔

 

Previous Post

عوام آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں

Next Post

بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف

Next Post
بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف

بھارت : گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist