تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب سیاسی جماعتیں ذمے داری کا مظاہرہ کریں گی

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا  کے ایک بیان کے مطابق سب سے پہلے پاکستان بعد میں سیاسی معاملات ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی، جس میں مولانا کے مسئلے کے حل کی کوشش کی۔ بات چیت سے آگے چلنے کا یہی طریقہ ہے، اُمید ہے ان  کوششوں کے بعد سیاسی جماعتیں ذمے داری کا مظاہرہ کریں گی۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کہتے ہیں کہ جیسے میں نے کوشش کی ویسے ہی جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے چلایا جائے گا۔۔ میں یہ سب ہوتا ہوا بہت جلد دیکھ رہا ہوں۔

Previous Post

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سیمت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Next Post

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان

Next Post
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist