تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی نے اچھا اور مثبت فیصلہ کیا کہ حکومت سے بات چیت کی جائے،

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا
Share on FacebookShare on Twitter

ایک بیان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی، حواری اور قاسم سوری جیسے لوگوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے۔  یہ سب مل کر بانی پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا  ایکس اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، وہ خود ایکس ہینڈل نہیں چلا رہے، یہ وہی پروپیگنڈا کمپین ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں۔گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جان بوجھ کر گھٹیا ٹوئٹ آگ لگانے کے لیے لکھا گیا، یہ گھٹیا ٹوئٹ بانی پی ٹی آئی نے نہیں باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھا۔ ‏سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اچھا اور مثبت فیصلہ کیا کہ حکومت سے بات چیت کی جائے، انہوں نے اچھا اور مثبت فیصلہ کیا کہ سڑکوں کے بجائے اسمبلیوں کا رخ کیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو وقتی طور پر نظر انداز کریں ورنہ نقصان زیادہ ہو گا۔

Previous Post

پی ٹی آئی شرمندگی چھپانے کے لیے لاشوں کے پیچھے چھپ رہی ہے

Next Post

فخرزمان نظر انداز، دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
فخرزمان نظر انداز، دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

فخرزمان نظر انداز، دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist