تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن پر انٹر نیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2024
الیکشن پر انٹر نیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ حکومت کی جانب سے الیکشن کے موقع پر موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ کسی جگہ امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو مقامی انتظامیہ صورتحال کا جائزہ لے کر فیصلہ کرسکتی ہے۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ غیر معمولی صورتحال غیر معمولی حل کا تقاضہ کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں، فیک نیوز اور پروپیگنڈا کیا جاتا ہے جبکہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔  نگراں وزیراطلاعات کے مطابق مقامی، غیر ملکی صحافیوں اور مبصرین کی سہولت کے لیے وزارت اطلاعات نے ایک آن لائن ہیلپ لائن قائم کی ہے۔

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

Next Post

9مئی مقدمات : یاسمین راشد، اعجاز چوہدری محمود الرشید پر فرد جرم

Next Post
9مئی مقدمات : یاسمین راشد، اعجاز چوہدری محمود الرشید پر فرد جرم

9مئی مقدمات : یاسمین راشد، اعجاز چوہدری محمود الرشید پر فرد جرم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist