تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انگلینڈ کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
پاکستان ملتان کا سلطان نہ بن سکا
Share on FacebookShare on Twitter

کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ فاسٹ بولر میٹ پوٹس کی پلیئنگ الیون میں شمولیت ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، جیمی اسمتھ، برائیڈن کارس، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔ اُدھر انگلش  کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے سے بہترہیں ، پہلا ٹیسٹ بہت اچھا رہا، دوسرے ٹیسٹ کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی پچ ہے، اس پر کھیلنا ہے، اس پچ کے عادی ہیں، دیکھتے ہیں کہ یہ پچ کیسا کھیلتی ہے، اُمید ہے ٹاس جیتیں اور بیٹنگ کریں، پہلے گھنٹے یا پھر پہلے روز پچ کا پتہ چل جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلش ٹیم کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ منگل سے شروع ہورہا ہے۔

Previous Post

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد 64 لاکھ سے تجاوز

Next Post

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

Next Post
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist