تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے پھر رجوع

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق ایکٹ میں ترامیم، سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے، آٹھ ججز کی وضاحت اور تفصیلی فیصلے کی وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست میں لکھا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے خط لکھا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ میں ترمیم ہوئی،

الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی ہونے والے ارکان نے بھی ترمیمی قانون پر عمل درآمد کے لیے رجوع کیا، عدالتی فیصلے پر 39ارکان کی حد تک الیکشن کمشن عمل درآمد ہوچکا ہے، ترمیمی ایکٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے ترمیم کرکے ماضی سے اطلاق کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عدالتی فیصلے واضح ہیں کہ پارلیمنٹ کی دانش کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا، عدالتی فیصلوں کو پیش نظر  رکھتے ہوئے ترمیمی ایکٹ پر عمل درآمد نہ کرنا بھی سوالیہ نشان ہوگا۔

Previous Post

شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کو الوداع کہہ دیا

Next Post

باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا، عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی

Next Post
باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا،  عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی

باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا، عثمان وزیر کی 1 منٹ 5 سیکنڈ میں کامیابی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist