تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین کو پیش کرنے سے معذرت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2023
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چیئرمین، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر نگراں حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ وزات داخلہ کی طرف سے اے آئی جی آپریشنز پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی۔ جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ  پی ٹی آئی چیئرمین کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، وہ خود بھی اس کا اظہار کر چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی کہ وہ اڈیالہ جیل جاکر کیس کی سماعت کرے، پنڈی گنجان آبادی پر مشتمل ہے خطرات سے خالی نہیں۔ جس پر الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ وزارت داخلہ اگر ایک فرد کوسیکیورٹی نہیں دے سکتی توالیکشن کیسے کرائیں گے ، کمیشن نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ اس اس کیس کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی ۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے آج کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے۔

Previous Post

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار

Next Post

نگراں کابینہ پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

نگراں کابینہ پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist