تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی شاندار مثال

by ویب ڈیسک
جولائی 17, 2025
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی شاندار مثال
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی کی سڑکوں پر ایک عام سی ٹیکسی میں بیٹھا ایک پاکستانی ڈرائیور، فلک نیاز خان، آج لاکھوں دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے۔ خوش اخلاقی، مہمان نوازی اور چینی زبان میں گفتگو کرنے کی اس کی خوبصورت صلاحیت نے ایک چینی سیاح کو ایسا متاثر کیا کہ اس نے نہ صرف لمحہ کیمرے میں قید کیا بلکہ سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی شیئر کر دیجس نے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی۔چینی سیاح فلک نیاز کی زبان سے رواں چینی سن کر حیران رہ گئی اور مسکرا کر پوچھا،

"کیا آپ پاکستان سے ہیں؟”

یہ سوال صرف تعجب نہیں تھا، بلکہ محبت اور عزت کے اس جذبے کا اعتراف تھا جو فلک نیاز نے پیش کیا۔

عزت، مہربانی، انعام!

ویڈیو جب حکومت دبئی تک پہنچی، تو فلک نیاز خان کو ان کی شاندار خدمات پر روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کی جانب سے خصوصی انعام سے نوازا گیا۔
یہ صرف ایک انعام نہیں تھا، بلکہ پاکستان کے ایک بیٹے کی عظیم تربیت، تہذیب اور مہمان نوازی کا عالمی اعتراف تھا۔ فلک نیاز خان نے دبئی کا نام روشن کیا، مگر ساتھ ہی پاکستانی تہذیب، روایات اور زبان سے محبت کا بھی جھنڈا بلند کر دیا۔ یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ انسانیت، محبت اور خلوص کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور ایک مسکراہٹ، ایک نرم لہجہ اور چند بول کسی کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا سکتے ہیں۔

Previous Post

حمیرا اصغر کی زندگی کے آخری لمحات پر سوالیہ نشان

Next Post

کراچی: لیاری میں عمارت کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق، 4 زخمی

Next Post
کراچی: لیاری میں عمارت کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: لیاری میں عمارت کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق، 4 زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist