تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Share on FacebookShare on Twitter

ایٹنی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک اسمگل کی جانے والی میتھ آئس کی  ملک کی سب سے بڑی کھیپ بلجیم اسمگل کرنے کوشش ناکام بنادی۔ معلوم ہوا ہے کہ منشیات افغانستان سوپ اسٹونز کی ایکسپورٹ کی آڑ میں اسمگل کی جا رہی تھی جو 5 مختلف کنٹینرز کی چھتوں اور دیواروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔224 کلو گرام آئس کو طورخم کے راستے افغانستان سے بلجیم اسمگل کرنے کے لیے پہلے کراچی اسمگل کیاگیا۔ اے این ایف نے چیکنگ کے دوران منشیات برآمد کرکے کراچی پورٹ پر اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے تمام کنٹینرز کو تحویل میں لے لیا۔ حکام کے مطابق  کنٹینر بھجوانے والے 3 ملزمان جن میں سے 2 کا تعلق افغانستان سے ہےکو طور خم بارڈر سے افغانستان فرار ہونے کہ کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر  2 افغان باشندوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Tags: اے این ایفمنشیات
Previous Post

کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، حسن علی اور حارث کی واپسی

Next Post

ہم آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

Next Post
ہم آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

ہم آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist