تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیا سال اور ڈاکٹرعبدالباری خان کی نئی ذمے داری

by ویب ڈیسک
جنوری 2, 2023
نیا سال اور ڈاکٹرعبدالباری خان کی نئی ذمے داری
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹرعبدالباری خان گزشتہ 15 برس سے انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر  کے فرائض انجام دے رہے تھےاور اب وہ بین الاقوامی شہرت کے حامل اس صحت کے مرکز کے صدر کے عہدے پر اپنا نیا کردار نبھائیں گے۔ ڈاکٹر عبدالباری خان نے بطور سی ای او انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک  کی ترقی اور کامرانی میں کلیدی خدمات انجام دی ہیں۔ یہ ان کی ان تھک محنت اور لگن کا ہی نتیجہ ہے کہ  انڈس اسپتال انتہائی قلیل سی مدت میں تیز رفتاری کےساتھ ایک بین الاقوامی معیار کا اسپتال بن سکا۔

ڈاکٹر عبدالباری خان کے واضح اور متاثرکن اسٹریٹجک منصوبوں کے ذریعے اب انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک مزید بلندیوں کی جانب سفر کررہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

نئے سال کی آمد پر ڈاکٹر عبدالباری خان کی ولولہ انگیز اور غیر معمولی قیادت کے ذریعے انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ہرشہری کو عزت اور احترام کے ساتھ مفت علاج معالجے کی سہولت دینے کےلیے حسب روایت پرعزم ہے۔  اس موقع پر ڈاکٹر عبدالباری خان کاکہنا تھا کہ ان کے والد صاحب کی خواہش تھی کہ وہ ڈاکٹر بنیں اور تاکید کی تھی کہ ضرورت مند مریضوں کا علاج عزت و احترام سے کریں۔ جس پر وہ عمل کرتے آئے ہیں۔ ڈاکٹرعبدالباری خان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے بڑھ کر انہیں خدا کی ذات پر ٹھوس اور پختہ  ایمان اور یقین  ہے جبھی راہ میں آنے والی ہر مشکل دور ہوتی گئی۔ ان کے مطابق وہ لمحہ خاصا سکون اور تقویت دیتا ہے جب ضرورت مند اور غریب مریضوں کا بین الاقوامی معیار کے مطابق مفت علاج کریں اور وہ بدلے میں دعائیں دیتے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: انڈس اسپتالڈاکٹر عبدالباری خان
Previous Post

فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب

Next Post

انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے منظور

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist