تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک بھر میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 16 اور 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث اکتوبر میں ڈینگی کے پھیلنے کا امکان ہے۔ڈینگی بڑے شہروں بشمول راولپنڈی اور اسلام آباد میں خطرناک حد تک پھیل سکتا ہے۔ اسی طرح لاہور، کراچی، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ میں بھی ڈینگی پھیل سکتا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ  انسدادِ ڈینگی مہم میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔

Previous Post

شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Next Post

مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں قائم اسکولز سیل کرنے کا حکم

Next Post
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں قائم اسکولز سیل کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist