تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کرکٹ کپ کا آج سے ہوگا آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2023
عالمی کرکٹ کپ کا آج سے ہوگا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی ٹیم انگلینڈ اور رنراپ نیوزی لینڈ کے درمیان عالمی کرکٹ کپ کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔ اس بڑے ایونٹ میں 10 ٹیمیں 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک ورلڈ کپ ٹرافی کے لیے ایکشن نظر آئیں گی۔

 شریک ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف کُل 45 لیگ میچز کھیلیں گی۔4  ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو 15 نومبر کو ممبئی اور 16 نومبر کو کولکتہ میں ہوں گے جبکہ فائنل 19 نومبر کو احمدآباد میں ہوگا۔ سیمی فائنل اور فائنل میں ریزرو دن ہوں گے۔ عالمی کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ اسی طرح، سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے، جس کی مجموعی رقم 16 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر یعنی جمعے کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان

Next Post

حکومت کا نیب ترامیم کے خلاف نظرثانی درخواست کا فیصلہ

Next Post
نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟

حکومت کا نیب ترامیم کے خلاف نظرثانی درخواست کا فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist