تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسحاق ڈار کے خلاف نیب کیس کی کارروائی ختم

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2022
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ جنہوں نے پیر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا اور آج اسے سنادیا۔  جج محمد بشیر کے مطابق ترمیمی ایکٹ کے بعد اس کیس پر اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں، اسحاق ڈار کے خلاف جاری ٹرائل ختم کیا جاتا ہے۔ نہ عدالت نیب اور ناہی ملزمان کے حق میں فیصلہ دے سکتی ہے۔ یاد رہے کہ نیب ریفرنس کے خلاف اسحاق ڈار، سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں۔ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس 2017 میں دائر ہوا تھا۔ جس میں اسحاق ڈار کے علاوہ سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد،نعیم محمود اور منصور رضا رضوی نامزد تھے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ، جو آج سنا دیا گیا۔ تفتیشی افسر سمیت 42  گواہوں  کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ۔ مسلسل عدم پیشی پر اسحاق ڈار اشتہاری بھی قرار دیے گئے تھے۔ جس کے بعد وفاقی وزیر نے 4 سال بعد عدالت میں سرنڈر کیا اور بریت کی درخواست دائر کی تھی۔

Previous Post

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

Next Post

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist