تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسمانی ریمانڈ معطل

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2024
اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع جان کو گرفتار کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ مطیع اللّٰہ جان کی وکیل ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ استدعا ہے کہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی ہو، آج سماعت نہ ہوئی تو درخواست غیر مؤثر ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ جمعرات کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مطیع  جان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔ صحافی اور اینکر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آرکے  مطابق پولیس نے مطیع جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کیا تھا، گاڑی کو پولیس نے گزشتہ رات ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا تھا۔گاڑی روکنے کے بجائے پولیس پر چڑھا دی، گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل مدثر زخمی ہو گیا تھا۔

Previous Post

62 فیصد ’ڈیجیٹل کونٹینٹ کریٹرز‘ معلومات شیئر کرنے سے قبل فیکٹ چیک نہیں کرتے، یونیسکو

Next Post

پرانی یادوں میں رنگ بھرنے والا فنکار

Next Post
پرانی یادوں میں رنگ بھرنے والا فنکار

پرانی یادوں میں رنگ بھرنے والا فنکار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist