تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکشن واپس

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم
Share on FacebookShare on Twitter

وزارتِ قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے کر ان کی  ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ جسٹس شوکت صدیقی کو جج کے عہدے سے ہٹانے کا 11 اکتوبر 2018  کا نوٹیفکیشن بھی واپس لینے کی منظوری دی تھی۔ صدرِ آصف زرداری نے وزارتِ قانون و انصاف کی تجاویز کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی تھی۔ نوٹی فکشن کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ 30 جون 2021 سے تصور ہوگی۔ صدرپاکستان نے نوٹی فکشن جاری کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت دی ۔

وزارتِ قانون کے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کا عکس

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارشات پر آئین کے آرٹیکل 209(6) کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے 22 مارچ 2024 کو سنائے گئے فیصلے میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا تھا۔

Previous Post

پنجاب : 8 شہروں میں برنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

Next Post

سعودی وفد نے پاکستانی حکومت کی کارکردگی کا اعتراف کیا

Next Post
ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

سعودی وفد نے پاکستانی حکومت کی کارکردگی کا اعتراف کیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist