تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے یکم اپریل کو عہدہ چھوڑنے کے لیے اسٹاف کو آگاہ کر دیا۔ اسٹاف کے نام خط میں مائیکل اے تھامنس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک ایچی سن کالج چھوڑنے کا ارادہ نہیں کیا تھا مگر اب اُن کے  پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ بطور پرنسپل انہوں نے ہمیشہ اسکول کی ساکھ کی حفاظت کی۔ کچھ لوگوں کو ترجیح دینے کے لیے پالیسی کو نقصان پہنچایا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یکم اپریل کے بعد مینجمنٹ اور داخلوں کے حوالے سے کوئی کردار ادا نہیں کریں گے۔ خط کے متن کے مطابق اسکول میں اقربا پروری اور سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، کالج کی شہرت کی حفاظت کے لیے بھرپور کوشش کی لیکن چند افراد کی خاطر پالیسیوں میں تباہ کن تبدیلیاں لائی گئیں اور گورنر ہاؤس کے جانبدارانہ اقدامات کے باعث گورننس کا نظام تباہ ہو گیا۔ اتنی مداخلت کامیابی سے چلنے والے اسکول کے لیے ناقابل یقین ہے، انتہائی بُری گورننس کی وجہ سے اُن کے  پاس استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا۔

متن کے مطابق  گورنر ہاؤس کے جانبدارانہ معاملات نے گورننس کو خراب کیا، بعض افراد کی تعیناتی کے لیے ترجیحی سلوک پر اصرار کیا جاتا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایچی سن کالج کی مینجمنٹ کمیٹی سے سید بابر علی نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مستعفی ہونے کی وجہ اپنی صحت اور بڑھتی عمر کو قرار دیاہے۔

Previous Post

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کامقدمہ ، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

Next Post

کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا

Next Post
کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا

کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist