تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2023
عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، آرمی چیف
Share on FacebookShare on Twitter

یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ  پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر پل تیار ہے۔ دفاع وطن کو اپنی جان سے مقدم رکھنا پاک فوج کے ہر افسر اور جوان کا عزم ہے۔ ۔ پاک فوج اور عوام کے درمیان  اعتماد و یگانگت ہماراقیمتی اثاثہ ہے۔ حال ہی میں بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنے کی گھناؤنی کوشش کی، افواج پاکستان نے بحیثیت ایک قومی ادارہ نہایت تحمل اور سمجھ داری سے اسے ناکام بنایا۔ آرمی چیف عاصم منیر کا مزید کہنا تھا کہ  پاک فوج اپنے نظم و ضبط اور اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کے باعث  دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔   یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے۔

یہ دن اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ ۔ 65  کی جنگ میں قومی اتحاد و یکجہتی کا عظیم جذبہ دیکھنے میں آیا، اسی جذبے اور جوش  سے ہم نے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔ ۔ پاک فوج عوام کی خواہشات اور امنگوں کا محور ہے۔ مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ناگزیر ہے۔ باہمی تعاون سے پاکستان اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔

Tags: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیریوم دفاع
Previous Post

پاکستان میں تمام میچز نہ کرانے پر جےشاہ کی منطق

Next Post

بجلی چوروں خلاف خصوصی عدالتوں کے قیام پر غور

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی چوروں خلاف خصوصی عدالتوں کے قیام پر غور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist