تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین گنڈا پور ، خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
علی امین گنڈا پور ، خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈا پور کے مقابل نون لیگ کے عباد کو 16 ووٹ ملے جبکہ علی امین گنڈا پور نے 90 ووٹ حاصل کرکے قائد ایوان کا اعزاز حاصل کیا۔ علی امین صوبے کے 22 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر ایوان سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی خودمختاری اور عوام کے حقوق کی بات کی۔ تحریک انصاف کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کا ازالہ کیا جائے۔ آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ بننے کا دکھ ہے۔

Previous Post

نون لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ

Next Post

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

Next Post
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist