تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 29, 2024
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر دفاع خواجہ آصف  کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ  کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس موقع پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف شرانگیز گفتگو کی گئی۔ سوشل میڈیا پر عوام کو قتل پر اکسانے کی کوشش کی گئی۔ ایسی شرانگیزی کی اجازت دی گئی تو ریاست کا شیرازہ بکھر جائے گا۔  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حیلے بہانوں سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں ایک سسٹم ہوتا ہے، بے بنیاد الزام نہیں لگا سکتے۔ ریاست پوری طاقت سے ایسے فتووں کا جواب دے گی۔ وزیردفاع نے دو ٹوک لفظوں میں کہا کہ ریاست کسی گروہ کی ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گی۔ ملک میں آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے، انصاف کا بول بالا ہونا چاہیے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  چیف جسٹس کو دھمکی دینا آئین سے کھلی بغاوت ہے۔ سزا و جزا کا اختیار صرف عدلیہ کے پاس ہوتا ہے۔ کسی گروہ کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے۔

Previous Post

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ ٹیمیں آئیں گی

Next Post

ارشد شریف قتل تحقیقات کیس : مقدمہ 5 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی سفارشات

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

ارشد شریف قتل تحقیقات کیس : مقدمہ 5 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی سفارشات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist