تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2023
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ان 2 ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ مالی سال 24-2023 اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا مالی سال 25-2024 کے لیے روول اوور کیا ہے۔ پاکستان دو برس میں صرف سود کی ادائیگی کرے گا۔

Chinese EXIM Bank has rolled over for 2 years principal amounts of following loans totalling US$ 2.4 billion which are due in next 2 fiscal years:

FY2023-24: US$1.2 billion
FY2024-25: US$ 1.2 billion

Pakistan will make interest payments only in both years.

— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 27, 2023

یاد رہے کہ چند دنوں پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، چین کے ایگزم بینک نے 60 کروڑ ڈالر رول اوور کردیے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے رکھی ہے ۔ سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے بھی ایک ارب ڈالر مل چکے ہیں۔ یہ تمام  رقم شامل کرنے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 8 ارب 70 کروڑ ڈالر ہو جائیں گے۔

Tags: اسحاق ڈارچینمرکزی بینک
Previous Post

نگراں حکومت کے اختیارات کے متعلق بل منظور

Next Post

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist