تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین : شادی نہ کرنے پر ملازمت سے نکالنے کی دھمکی

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2025
چین : شادی نہ کرنے پر ملازمت سے نکالنے کی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

چینی صوبہ شانڈونگ میں  بنی کیمیکل کمپنی نے اپنے سنگل اور طلاق یافتہ ملازمین کو خبردار کردیا ہے کہ اگر وہ ستمبر تک شادی نہیں کرتے تو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ جائے گا۔  کمپنی کی نئی پالیسی کے مطابق 28 سے 58 سال تک کی عمر کے ملازمین کو شادی کرنے کا حکم دیا گیا ہے  جس کا مقصد شادی شدہ ملازمین کی شرح میں اضافہ کرنا ہے۔  مارچ تک شادی نہ کرنے والے ملازمین غلطی پر معذرت کا خط جمع کرانے کے پابند ہوں گے، پھر جو لوگ جون تک بھی شادی نہیں کریں گے ان کی جانچ پڑتال کی جائےگی، تاہم ستمبر تک نوٹس پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا جائےگا۔

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس انوکھی پالیسی کے اعلان کے بعد اسے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سامنے لائی گئی پالیسی آئین کے خلاف ہے۔ چین کے لیبر قوانین کے مطابق کمپنیاں ملازمین سے شادی یا بچوں کی منصوبہ بندی کے بارے میں سوال نہیں کر سکتیں۔ چین میں شادی کی شرح میں دن بدن کمی ہورہی ہے، جس کی وجہ سے حکومت نے مختلف اسکیمیں متعارف کرائی ہیں ۔

Previous Post

5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش

Next Post

ملزم ارمغان کا گھر خالی کرانے کیلئے پڑوسیوں کا خط

Next Post
ملزم ارمغان کا گھر خالی کرانے کیلئے پڑوسیوں کا خط

ملزم ارمغان کا گھر خالی کرانے کیلئے پڑوسیوں کا خط

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist