تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی بادشاہت اب چارلس کے ہاتھوں میں

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

چارلس سوم کو باضابطہ طور پر برطانیہ کا نیا بادشاہ بننے کی ذمے داری مل گئی ہے۔اس سلسلے میں سینیٹ جیمز پیلس میں سجنے والی ایک تقریب میں سابق وزرائے اعظم اور دیگر اہم برطانوی عہدیداروں نے شرکت کی۔ کنگ چارلس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ برطانوی شاہی خاندان کی روایات کی پاسداری اور نظم و ضبط کے سلسلے کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر کنگ چارلس نے حلف نامے پر دست خط بھی کیے۔ تقریب میں 700 سے زائد افراد کو مدعو کیا تھا لیکن پھر وقت کی کمی کے باعث یہ تعداد کم کردی گئی۔

اسکرین گریپ

اس نوعیت کی آخری تقریب 1952 میں ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ برطانوی بادشاہ یا ملکہ دیگر سربراہان مملکت کی طرح حلف نہیں اٹھاتے بلکہ نئے بادشاہ کی طرف  سے ایک اعلان کیا جاتا ہے کہ وہ چرچ آف اسکاٹ لینڈ کا تحفظ کرے گا۔ اس اعلان کی روایت 18ویں صدی سے جڑی ہے۔ نقاروں کی گونج میں شہزادہ چارلس کو برطانیہ کا نیا بادشاہ قرار دیا گیا۔ یہ اعلان سینٹ جیمز پیلس کی بالکونی سے کیا گیا۔ ہائیڈ پارک، ٹاور آف لندن اور بحری جہازوں سے توپوں کی سلامی دی گئی اور چارلس کی بادشاہت کا اعلان ایڈنبرا، کارڈف اور بیلفاسٹ میں پڑھ کر سنایا گیا۔

اسکرین گریپ
Tags: برطانوی شاہی خاندانکنگ چارلسملکہ الزبتھملکہ برطانیہ
Previous Post

نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

Next Post

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

Next Post
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist