تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چاہت فتح علی خان کا بڑا دعویٰ: پاکستان میں میوزک و ایکٹنگ اکیڈمی قائم

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2025
چاہت فتح علی خان کا بڑا دعویٰ: پاکستان میں میوزک و ایکٹنگ اکیڈمی قائم
Share on FacebookShare on Twitter

معروف کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں میوزک، ایکٹنگ و ماڈلنگ اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جہاں انہیں ابتدائی مرحلے میں ہی 400 سے زائد داخلہ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ لندن میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ ان کی اکیڈمی میں موسیقی کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی سکھائی جا رہی ہے، اور اگلے مرحلے میں وہ آن لائن کلاسز کا آغاز کریں گے تاکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے نوجوان اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکیں۔ چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ اکیڈمی میں داخلے کے لیے کسی سخت شرط کی ضرورت نہیں، "بس سیکھنے کا جذبہ ہونا چاہیے”۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر کسی کی آواز بے سری بھی ہو، تو وہ اسے 6 ماہ کی تربیت کے بعد بہتر بنا دیں گے، اور سیکھنے والے طالبعلموں کا پہلا گانا بھی ریلیز کیا جائے گا۔  کامیڈین کا کہنا تھا کہ جلد ہی وہ اپنی میوزک اکیڈمی کی موبائل ایپلی کیشن بھی لانچ کریں گے تاکہ نوجوان گھر بیٹھے موسیقی سیکھ سکیں۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ اداکاری کی تربیت بھی دے رہے ہیں، اور جلد ہی ان کی فیچر فلم دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ تاہم، چاہت فتح علی خان نے اکیڈمی کے مقام، پتے یا ویب سائٹ سے متعلق کوئی واضح تفصیلات فراہم  نہیں کیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے فروری 2025 میں ایک پریس بیان میں پاکستان میں میوزک و ماڈلنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

ٹک ٹاک کا نیا "صرف امریکی” ورژن M2 ستمبر میں

Next Post

اسلام آباد کی عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

Next Post
بھارت : شعیب اختر سمیت پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بلاک

اسلام آباد کی عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist