تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دانیہ کو شرعی طور پر خلع ہوچکی ہے، وہ اب عامر کی بیوہ نہیں

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2022
دانیہ کو شرعی طور پر خلع ہوچکی ہے، وہ اب عامر کی بیوہ نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی مقامی عدالت کے باہر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرعی طور پر دانیہ شاہ کو خلع ہوچکی ہے، دانیہ اب عامرلیاقت کی بیوہ نہیں ہیں، ایف آئی اے میں اس گینگ کے خلاف درخواست دی ہے، کسی کی ذاتی ویڈیوز لیک کرنا نامناسب تھا۔ انہوں نے کہاعامر لیاقت ڈپریشن میں چلے گئے تھے، دانیہ نے یہ خود مانا کہ ویڈیوز انہوں نے بنائی تھیں، دانیہ کے بیانات بدلتے رہتے ہیں اس کو سزا ملنی چاہیے۔ اس سے قبل عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر کی جانب سے  والد کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف سیشن جج شرقی کی عدالت میں  اپیل دائر کی گئی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہم ہائیکورٹ کے حکم پر سیشن عدالت آئے ہیں، ایک ہی عدالت دو فیصلے نہیں کر سکتی، پہلے ایک مجسٹریٹ نے کہا بغیر پوسٹ مارٹم کے تدفین کر دیں جس پر پولیس نے بھی اعتراض نہیں کیا، پولیس کو شواہد نہیں ملے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ فیملی نہیں چاہتی تھی کہ عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہو۔

Previous Post

ہیلی کاپٹر حادثہ: زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب

Next Post

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوانوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری

Next Post
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوانوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوانوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist