تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2024 غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوفناک ترین سال

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2025
2024 غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوفناک ترین سال
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت (آئی ایم او) کے مطابق  2024 میں دنیا بھر میں ہجرت کرنے والوں کے روٹس پر کم از کم 8 ہزار 938 افراد موت کی نیند سو گئے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کے ڈپٹی ڈائریکٹر اوگوچی ڈینیئلز کے مطابق دنیا بھر میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کا المیہ ناقابل قبول ہے اور اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا لازمی بن گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  تارکین وطن کی ہلاکتوں اور گمشدگیوں کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، کیوں کہ سرکاری ذرائع کی کمی کی وجہ سے بہت سے تارکین وطن غیر دستاویزی ہو گئے ہیں، گزشتہ سال  ایشیا میں 2 ہزار 778، افریقہ میں 2 ہزار 242 اور یورپ میں 233 افراد ہلاک ہوئے۔ بحیرہ روم میں مجموعی طور پر 2 ہزار 452 افراد ہلاک ہوئے، جو یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے اہم گیٹ وے ہے۔

Previous Post

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو این او سی جاری

Next Post

اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

Next Post
نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist