تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2024
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ تحلیل
Share on FacebookShare on Twitter

عوامی مطالبے پر بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ انہوں نے یہ فیصلہ آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد کیا۔  طلبا تحریک کے رہنماؤں نے سابق  وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد صدر محمد شہاب الدین کو آج سہ پہر 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔  جس پر صدر نے آج آرمی چیف سمیت فوجی قیادت سے مختلف ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لائن ختم ہونے سے نصف گھنٹا قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ طلبا تحریک کے رہنماؤں نے صدر کے اقدام کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عبوری حکومت کے لیے ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد یونس کو چیف ایڈوائزر مقرر کیا جائے۔ بنگلادیشی خبر رساں ادارے ’’ڈیلی سٹار‘‘کا دعویٰ ہے کہ  84 سالہ  ڈاکٹر محمد یونس نے بتایا کہ جب طلبا نے پہلی بار رابطہ کیا تو  وہ  راضی نہیں ہویے تھے۔ڈاکٹر محمد یونس نے ڈیلی اسٹار کے ذرائع سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ لیکن طلبا کا اصرار بڑھتا گیا انہوں نے اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے ۔

Previous Post

چیف جسٹس قاضی فائز اور خاندان نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

Next Post

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Next Post
ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist