تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت کی بسنت منانے کی اجازت

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2025
basant
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے 25 سال بعد بسنت منانے اور پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ بسنت اس سال فروری کی 6، 7 اور 8 تاریخ کو منائی جائے گی، مگر حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ ان دنوں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پتنگوں اور ڈور کے لیے خصوصی کیو آر کوڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ سب سرگرمیاں محفوظ اور منظم طریقے سے ہوں۔ حکومت نے زور دیا ہے کہ فائرنگ یا ہلڑ بازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

basaant 1

آرڈیننس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید اور جرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ مزید یہ کہ 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ بازی نہیں کر سکیں گے اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا۔ یہ قدم 25 سال بعد بسنت کو محفوظ، منظم اور خوشگوار انداز میں منانے کے لیے حکومت کی سنجیدہ کوششوں کا مظہر ہے، تاکہ روایت برقرار رہتے ہوئے عوام کی حفاظت بھی یقینی بنائی جا سکے۔

Previous Post

ہم سسٹم کا حصہ اس لیے ہیں تاکہ ملک میں جمہوریت برقرار رہے

Next Post

پاکستان میں 5 جی لائسنس آئندہ سال فروری، مارچ تک

Next Post
5 g aa

پاکستان میں 5 جی لائسنس آئندہ سال فروری، مارچ تک

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist