تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر اور شاہین کا نیا اعزاز

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
بابر اور شاہین کا نیا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم  نے اتوار کو آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں کامیابی حاصل کی تو یہ بابراعظم کی بطور کپتان 45 ویں جیت تھی۔ اس اعتبار سے بابراعظم سب سے زیادہ ٹی 20انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ یوگنڈا کے برائن مسابا نے بھی بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42 میچز جیتے تھے۔ یہی نہیں بابراعظم نے بطور کپتان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنےکا بھی اعزاز حاصل کرلیا۔

بابراعظم اب تک 78 میچز میں بطور کپتان میدان میں اترے۔ اس سے پہلے آسٹریلوی بلے باز ایرون فنچ کے پاس 76 ٹی 20 میچز میں کپتانی کا ریکارڈ تھا۔ دوسری جانب اتوار کے میچ میں شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے 145 انٹرنیشنل میچز میں 300 وکٹیں مکمل کیں۔ شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113، ون ڈے میں 104 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین آفریدی ٹی 20  میں 84 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Previous Post

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

Next Post

حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس

Next Post
حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس

حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist