تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دیں

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لیکر جائیں، ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، معاشی ترقی کے لے نجی شعبے کو کردار نبھانا ہوگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے جارہی ہے۔ یہ وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جانب اہم قدم ہے۔  وفاق کے پاس 43 وزارتیں، ان کے 400 ذیلی ادارے ہیں، ان سب کے لیے 900 ارب روپے کا خرچہ کیا جاتا ہے، اب اس پر کام جاری ہے، کہ کیسے اس خرچے کیسے کم کرنا ہے، عوام کا پیسہ بچانے کے لیے ہم قدم اٹھا چکے ہیں۔ محمد اورنگزیب کہتے ہیں کہ یکدم 43 وزارتوں کے اخراجات کم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کے بجائے بتدریج مختلف وزارتوں اور ان کے ذیلی اداروں کو اخراجات کم کرنے کے دائرے میں لائیں گے، اس کے لیے ایک وقت میں 5 سے 6 وزارتوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پہلی 6 وزارتوں کے وزرا، ان کے سیکریٹری، ذیلی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ افسران کو کمیٹی میں بلاکر سنا گیا،  دوسرے مرحلے میں 4 وزارتوں کو لیا گیا، اب  تیسرے مرحلے میں 5 وزارتوں کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں ، ان تفصیلی ملاقاتوں کے بعد رائٹ سائزنگ کے لیے حکمت عملی بنتی ہے، سارے عمل کی نگرانی وزیراعظم شہباز شریف خود کر رہے ہیں۔

Previous Post

برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Next Post

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے نہیں جا سکتیں، وزارت مذہبی امور

Next Post
اے لوگو ! مصیبتوں اور فساد سے دور رہو، خطبہ حج

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے نہیں جا سکتیں، وزارت مذہبی امور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist