تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نو منتخب رکن آصفہ بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر وائرل

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
نو منتخب رکن آصفہ بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر وائرل
Share on FacebookShare on Twitter

آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی بلا رکن منتخب ہوئی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے والد صدر آصف علی زرداری، بھائی بلاول بھٹو زرداری اور بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری اور بہنوئی محمود چوہدری کی موجودگی میں حلف اٹھایا تھا۔

اس دوران آصفہ بھٹو کے دونوں بھانجے میر حاکم اور میر سجاول بھی قومی اسمبلی میں تھے۔ آصفہ بھٹو نے اپنے اور بھانجے میرحاکم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک مشترکہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں  آصفہ بھٹو کو میر حاکم سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصویر میں  بختاور بھٹو اور اُن کے شوہر بھی نظر آ رہے ہیں۔

Previous Post

ضمنی انتخابات : موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہوگی

Next Post

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

Next Post
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist