تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2022
آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر یہ افواہ گرم ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں اور وہ کینسر کے چوتھے اسٹیج پر ہیں۔ اس سلسلے میں ایک ایکسرے بھی سوشل میڈیا پر گردش میں ہےجس کو لے کریہ دعویٰ کیا جارہا ہے یہ آصف زرداری کا ہے۔

مبینہ طور پر یہ آصف علی زرداری کے سینے کا ایکسرے ہے، ڈاکٹرز کے مطابق وہ کینسر کی لا علاج اسٹیج پر ہیں، پھیپھڑوں میں پانی بھرنے سے صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے pic.twitter.com/yaubck7yQb

— Rao Faisal (@RaoFaisalSpeaks) October 6, 2022

اس حوالے سے وفاقی وزیر شیری رحمان نے آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے من گھڑت خبروں کی تردید کی ہے۔ بذریعہ ٹوئٹ ان کا کہنا ہے کہ  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایکسرے آصف زرداری کا  نہیں ہے۔ آصف علی زرداری زیر علاج ہیں اور قوم اور کارکنان کی دعاؤں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ یاد رہے کہ آصف زرداری کئی ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایکسرے ان کا نہیں ہے۔ آصف علی زرداری زیر اعلاج ہیں اور قوم اور کارکنان کی دعائوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔

— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) October 8, 2022

Tags: آصف زرداریشیری رحمان
Previous Post

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور بابر کا لاٹھی چارج

Next Post

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان شیڈول کا اعلان

Next Post
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان شیڈول  کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان شیڈول کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist